Despacito - Luis Fonsi - feat. Daddy Yankee Most Viewed Song by YouniVideo

یوٹیوب پر سب سے مقبول ویڈیو کا نام ہے’ڈیس پاسیٹو‘ اور یہ یوٹیوب کی تاریخ کا پہلا ویڈیوگانا ہے جس کو بار بار دیکھنے والوں نےپسند کیا اور 3 ارب یعنی 300,000,0000 بار دیکھ لیا ہے۔

یہ ویڈیو اسی سال 12 جنوری کو ” اپ لوڈ “ ہوا یعنی صرف 206 دنوں میں اس گانے کو 3 ارب سے زائد بار دیکھا گیا ہے یعنی اس فارمولے سے اس ویڈیو کو پوری دنیا میں روزانہ تقریبا ڈیڑھ کروڑ بار دیکھا جاتا ہے۔

اس ویڈیو کو لاسپنیش زبان میں بنایا گیا ہے۔اس گانے کوپورٹو ریکو کے راک اسٹار ”لوئیس فونسی “ اور” ڈیڈی یانکی“ نے گایا ہے. گانے کو اب تک 1کروڑ70لاکھ لائکس بھی ملے ہیں۔

SHOW MORE

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *